ہنسنا صحت کے لیے بہت ہی مفید ہوا کرتا ہے اسی لیے آپ کے مزے کے لیے اردو بہترین جوک کا ایک بہترین مجموعہ پیش کیا جارہا ہے تاکہ آپ دل سے پڑھیں اور من مسکرا جائے اور اس میں خاص کر لڑکیوں پر جوکس ہے اور پیر صاحب پر جوک جو پڑھتے ہی مزا آجائے
پیر صاحب
شیخ اپنے بیٹے کو پیر کے پاس لے گیا اور اُس سے کہا،*
” *میرا بیٹا چور ہے_ چوری سے چھٹکارا پانے کے لیے ایک تعویذ چاہیے*
*پیر نے تعویذ دے دیا_ انشاللہ اب یہ کوئی چوری نہیں کرے گا،*
*باپ اور بیٹا گھر واپس جارہے تھے بیٹا بہت آہستہ چل رہا تھا۔*
*والد بہت خوش ہوا،*
*والد نے بیٹے سے پوچھا جسم میں کچھ بہتری محسوس ہورہی ہے؟*
*بیٹا بولا پیر صاحب کے جوتے بہت تنگ ہیں ”
اپنا خیال رکھنا
تم اپنا

خیال رکھا کرو

کیونکہ تمہیں

کچھ ہو گیا

تو گروپ کا ایک ممبر کم ہو جائے گا
جو میری پوسٹ نہ پڑھے وہ کالا ہوجائے
ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے
اور جو میری پوسٹ نہ پڑھے وہ کالا ہوجائے
لڑؑکیوں کے لیے
دل میں پوری 128 GB خالی ہے


موٹی موٹی لڑکیاں بھی آسکتی ہیں
لڑکیاں معصوم
میں سمجھتا تھا لڑکیاں بہت معصوم ہوتی ہیں
ان بیچاریوں کو گالیاں نہیں آتیں

پھر مجھے لڑکیوں کی لڑائی دیکھنے کا اتفاق ہوا۔۔!!!
پھر مت پوچھ
یہ کچھ چننداہ اردو بہترین جوک تھے آپ کے لیے