اردو لطیفے کا خزانہ -سردی کا پرابلم - لڑکیوں کا دوپٹا - Today Urdu news

اردو لطیفے کا خزانہ -سردی کا پرابلم – لڑکیوں کا دوپٹا

یہ دنیا آج ہے کل نہیں اسی لیے جب تک زندگی ہے تب تک اردو لطیفے کا خزانہ پڑھتے رہیں اور خوب مسکرائیں کیوں کہ یہاں ایک سے ایک اردو لطیفے کا خزانہ ملیں گے جو آپ کے من کو بھا جائےگا یہاں سردیوں کا پرابلم اور ساتھ ہی لڑکیوں پر جوکس لمبی راتیں ان سب پر جوکس ملےگا

اردو لطیفے کا خزانہ

سردیاں بھی عاشقوں کے لیۓ نٸی مصیبت لے کر آتی ہیں
جانو کال پہ بات نہیں کر سکتی پنکھا بند ہے آواز گونجتی ہے

سردیوں کا پرابلم

سردیوں کی سب سے بڑی پرابلم چھاوں میں بیٹھو تو ٹھنڈ لگتی ہے
دھوپ میں بیٹھو تو موبائل کی سکرین ہی نظر نہیں آتی

ناک رجسٹر کرالیں ورنہ

ضروری اعلان سردی آنے سے 15 دن پہلے اپنی

ناک رجسٹر کروا لیں ورنہ بند ہو سکتی ہے

😂

دو دن سے موسم کچھ ایسا چل رہا ہے کہ ایک ٹانگ کھیس میں رکھنے کو دل کرتا ہے تو دوسری باہر

لمبی راتیں

لمبی راتیں آ رہی ہیں موبائل میں ٹریکٹر
کی بیٹری لگوا لیں

😅

آنسو پونچھنے والا

آنسو پونچھنے والے تو بہت مل جائیں گے لیکن ناک پونچھنے والا کوئی نہیں ملے گا اس لیے ٹھنڈ میں اپنا خیال ضرور رکھیں

نہانے سے پہلے پانی کے ساتھ آدھا گھنٹہ مذاکرات کرنے کے دن آ گئے ہیں

موسم تبدیل ہو رہا ہے احتیاط کریں

🥰

 ٹھنڈا پانی نہ پئیں

🥛

رات کو کمبل اوڑھیں، نمونے آپ پہلے ہی ہیں

😜

کہیں نمونیا نہ ہو جائے

دودھ

🧂

 میں چاول

🍜
کھیر

 ملے تو اسے کھیر

🍚

 کہتے ہیں

مجھ جیسا ایڈمن مل جاۓ تو اسے تقدیر کہتے ہیں

منھ دھو کے آؤ

تمھارے حسن پہ غزل لکھنی ہے

🙊

جاو شاباش منہ دھو کے آو

لڑکیا اور دوپٹہ

تمام لڑکیاں اپنا ڈوپٹا ٹھیک کرلیں…
میں گروپ کی چھت پہ چڑنے لگا ہوں

یہ تھے اردو لطیفے کا خزانہ زبردست جوکس جسے پڑھ کر بڑا مزا آیا ہوگا