اہم اسلامی معلومات 1 سے 10 ہجری کی بات جو آپ کو معلوم نہیں - Today Urdu news

اہم اسلامی معلومات 1 سے 10 ہجری کی بات جو آپ کو معلوم نہیں

اسلام کے بارے اہم اسلامی معلومات 1 ہجری سے 10 ہجری تک کی تمام اہم معلومات ایک ہی منٹ میں جانیں

1ھجری سے 10ھجری تک کے واقعات اور فرضیت:

اہم اسلامی معلومات 1 ہجری کی


غزوہ ودان/غزوہ ابواء
پہلی بار اذان
خطبہ جمعہ

اسلامی معلومات 2 ہجری کی


غزوہ بدر
جہاد کا حکم
ذکوۃ فرض
روزہ فرض
نماز عید کا حکم
قبلہ تبدیلی کا حکم

اسلامی معلومات 3 ہجری کی

اہم اسلامی معلومات جانیے
اسلامی معلومات


غزوہ احد
یتیم اور ورثاء کے حق کا حکم
وضو، تیمم

اہم اسلامی معلومات 4 ہجری کی


غزوہ رجیح
شراب کی ممانعت

پانچھ ہجری کی اسلامی معلومات


غزوہ خندق/ غزوہ احزاب
زنا کی سزا کا حکم
پردے کا حکم

چھ ہجری میں


: صلح حدیبیہ
بیت رضوان

7 ہجری میں


: غزوۂ موتہ (پہلی غیر عرب جنگ)
خطوط کا سلسلہ

8 ہجری میں


: غزوہ حنین
فتح مکہ
سود کی ممانعت

9 ہجری میں


: غزوہ تبوک( آخری غزوہ)
حج کا حکم

اہم اسلامی معلومات 10 ہجری کی

حجۃ الوداع جو کہ پوری دنیا میں مشہور و معروف ہے