ئی دہلی (کے پی آئی )مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے اپنا جنگی جنون اور خطے میں بالادستی کے عزائم جاری رکھتے ہوئے آکاش میزائل کا تجربہ کیا ہے۔یہ تجربہ بھارت کی ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او)نے اڑیسہ کے انٹگریٹیڈ ٹیسٹنگ رینج، چاندی پور سے کیا گیاہے۔ ٹیسٹ کے دوران بہت کم اونچائی پر تیز رفتار فضائی ہدف کو نشانہ بنایا گیا۔
جواب دیں