بھارت کو بد ترین شکست، پاکستان لائرز ورلڈ کرکٹ چیمپئن بن گیا

بھارت کو بد ترین شکست، پاکستان لائرز ورلڈ کرکٹ چیمپئن بن گیا 

لاہور ( سپورٹس رپورٹر) پاکستان لائرز کرکٹ ورلڈ چیمپئن بن گیا۔ پاکستان نے بھارت کو بد ترین شکست دے کر لائرز کرکٹ ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا۔ پاکستان لائرز کرکٹ ٹیم نے فتح ملک و قوم کے نام کی۔ بھارتی لائرز کرکٹ ٹیم 115 پر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستانی لائرز کرکٹ ٹیم نے تین وکٹوں پر ہدف پورا کرکے بھارت کو سات وکٹوں سے شکست سے دو چار کیا۔ رائے مظفر حسین کھرل اور محمد فاضل نے شاندار  اننگز کھیلی۔ دونوں نے بغیر آؤٹ ہوئے50 او51 بالترتیب رنز بنائے۔ رائے مظفر حسین کھرل کو مین آوٹ دی ٹورنامنٹ کے اعزازسے نوازا گیا۔ رائے مظفر حسین کھرل کا تعلق ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شیخوپورہ سے ہے ۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے