بیوی پر اشعار - جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہے - Today Urdu news

بیوی پر اشعار – جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہے

بیوی انسان کی زندگی کا حیسن خواب ہوتا ہے اسی لیے بیوی پر اشعار کہنے میں جو مزہ ہے وہ کسی اور کے بارے کہنے میں نہیں اسی لیے آپ قارئین کے لیے چند چنندہ بیوی کے متعلق اشعار پیس کیا جائےگا حسب ضرورت اس کا استعمال کیا جائےگا

بیوی پر اشعار

یہ زبردست بیوی پر اشعار پڑھ کر اگر آپ نہ ہنسے تو سمجھوں گا کہ آپ کو علاج کی ضرورت ہے ملاحظہ فرمائیں


جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہے
میں نے نظروں کی طرح سر بھی جُھکا رکھا ہے
😅😄😅
برتنو! آج میرے سر پہ برستے کیوں ہو
میں نے تم کو تو ہمیشہ سے دُھلا رکھا ہے
😅😄😅
پہلے بیلن نے بنایا تھا میرے سر پہ گومڑ
اور اب چمٹے نے میرا گال سجا رکھا ہے
😅😄😅
سارے کپڑے تو جلا ڈالے ہیں بیگم نے
تن چھپانے کو بُنیان پھٹا رکھا ہے
😅😄😅
وہی دنیا میں مقدر کا سکندر یہاں ٹھہرا
جس نے خود کو ابھی شادی سے بچا رکھا ہے
😅😄😅
پی جا اس مار کی تلخی کو بھی ہنس کر ناصرؔ
مار کھانے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے
😅😄😅

سنا تھا کہ

شرابی شراب کے نشے میں گھر بار زمین بیچ دیتا ھے

مگر چائے میں کون سا نشہ ھے کہ

پورا ملک ہی بیچ رہا ھے

دوسرا شعر بیوی پر

*عورت ۔ میں دو گھنٹے کے لئے باہر جا رہی ہوں آپ کو کچھ چاہیے*
*شوہر ۔ بس یہی کافی ہے

یہ تھے بیوی پر اشعار آپ کے لیے