ویسے ہم تو ہم لوگ جمعہ کے دن بہت سے کام کرتے ہیں لیکن جمعہ کے دن کرنے والے 17 اعمال کے بارے جاننا بہت ضروری ہے اگر یہ کام نہ کیا جائے تو آپ بڑے ثواب سے محروم ہوجائیں گے اسی لیے ان 17 جمعہ کے دن کے کاموں کو ضرور انجام دیں تاکہ ثواب کا حقدار بنیں یہی اللہ سے محبت کی نشانی ہے
جمعہ کے دن کرنے والے 17 اعمال کی فہرست
_*یومِ جمعـــہ کے مختصــر اہم کام احــادیثِ مبارکہ کی روشنی میں*_ دھیان رہے یہ سب اعمال سنت یا مستحب ہیں کیوں کہ اس میں جمعہ کے دن کرنے والے 17 اعمال جو شمار کیے گئے ہیں سب ضروری اگر چہ نہیں لیکن ان کا کرنا کوئی غیر ضروری نہیں اللہ کی بارگاہ میں توبہ استغفار کرتے رہیں
فضیلت یومِ جمعــہ:* سب سے بہترین دن جب سورج طلوع ہوتا ہے *جــــمعہ* کا دن ہے وہ جمعہ کے دن کرنے والے 17 اعمال یہ ہیں
- (صحیح مسلم: ٨٥٤) *① جمعـــہ کے دن فجـــر کی فرض نماز میں “سورہ سجــدہ” اور “سورہ دھــر” کی تلاوت کرنا*
- (صحیح مسلم: ٨٨٠) *② مســــــواک کرنا*
- (صحیح البخاری-٨٨٠) *③ مرد کا خـود بھی غســــــل کرنا اور بیـوی کو بھی غسـل کی تاکیـد کرنا*
- (جامع الترمذی:٤٩٦ -حسن) *④ صاف ستھرے کپــــڑے پہننا*
- (سنن ابوداؤد: ٣٤٧) *⑤ خــــوشبو لگانا اور بالوں میں تیــل لگانا*
- (صحیح البخاري: ٨٨٣) *⑥ جــمعہ کے لئے پیدل چل کر جانا*
- (سنن ابوداؤد :٣٤٥) *⑦ جمعـہ کے لئے امام سے پہلے مسجــد میں حاضـر رہنا*
- (منصف عبدالرزاق:٥٥٥٨) *⑯جمعـــہ ادا کرنے کے بعد قیلولہ کرنا پھر کھانا کھانا*
- (سنن ابوداؤد: ٣٤٥) *⑧ مسجــد میں داخل ہوتے ہی دو رکعت نفل(تحیة المسجد) ادا کرنا*
- (صحیح البخاری: ١١٦٧) *⑨ خـطیب( امام)کے قریب بیٹھنا*
- (سنن ابوداؤد: ٣٤٥) *⑩ مقتدیوں کا خطبہ جمعہ غور سے اور خاموشی کے ساتھ سے سننا*
- (سنن ابوداؤد: ٣٤٥) *⑪ دوران خطبہ فضول باتیـں اور فضول کام قطعاً نہ کرنا*
- (سنن ابوداؤد: ٣٤٥) *⑫ امــام کا نمازِ جمعہ میں “سورہ اعلیٰ اور سورہ غاشیہ” یا “سورہ جمعہ و سورہ منافقون” کی تـلاوت کرنا*
- (صحیح مسلم: ٨٧٨- ٨٧٩ *⑬ جـمعہ کے بعد مسجد میں ہی 6 یا 4 رکعت سنت ادا کرنا اور اگر گھر میں ادا کرنا چاہیں تو صرف 2 رکعت پڑھنا*
- (سنن ابی داود: ١١٣٠) *⑭ کثـرت سے درود ابراہیمی پڑھنا*
- (صحیح مسلم : ٩١٢) *⑭ سورة الکہف کی تلاوت کرنا*
- (صحیح الجامع-٦٤٧٠) *⑮ جـمعہ کے دن صدقــــہ کا اہتمام کرنا*
(مسند احمد: ٢٧٣٣) *
یہ ہیں جمعہ کے دن کرنے والے 17 اعمال جن کا ذکر کیا گیا ہے اللہ ہم سب کو ان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور دونوں جہاں میں حقیقی کامیاب فرمائے