جنت میں جانے والے 10 قسم کے جنتی جانور کی مکمل تفصیل - Today Urdu news

جنت میں جانے والے 10 قسم کے جنتی جانور کی مکمل تفصیل

علامہ سید احمد حموی رحمہ اللہ تعالی نے شرح الاشباہ والنظائر صفحہ ۳۹۵ میں بحوالہ شرح شرعة الاسلام حضرت مقاتل رحمہ اللہ تعالی سے نقل کیا ہے کہ دس جانور جنت میں جائیں گے۔

اس کی تفصیل ملاحظہ فرمائیں

جنتی جانور اونٹنی

ہمارے نبی علیہ السلام کی اونٹنی مبارک ہے جو جنت میں داخل ہوگی یہ جنتی جانور ہے

حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی

2۔ ناقہ صالح علیہ السلام 3

عجل ابراہیم علیہ السلام

حضرت ابراہیم علیہ السلام کا بچھڑا اس کے بارے میں آیا ہے کہ یہ بھی جنت میں داخل ہوگاْ

4۔ کبش اسماعیل علیہ السلام 5

حضرت اسماعیل علیہ السلام کی وہ مینڈک جو ان کی جگہ قربان ہوئی تھی وہ بھی جنت میں داخل ہوگی کیوں کہ اس کا بھی اللہ کے یہاں اونچا مقام ہوگا اس سے معلوم ہوا کہ یہ حضرت اسمعیل علیہ السلام کی مینڈک بھی جنتی جانور میں سے ہے

۔ بقرہ موسی علیہ السلام

حضرت موسی علیہ السلام کا بقرہ مبارک جو سامری نے جس کو بنایا تھا اس کا بھی دخول جنت میں ہوگا

۔حوت یونس علیہ السلام

جس مچھلی کے پیٹ میں حضرت یونس علیہ السلام تھے یہ مچھلی بھی جنت میں داخل ہوگی اس کا مقام بھی حضرت یونس علیہ السلام کی وجہ سے بلند ہوگیا

۔حمار عزیر علیہ السلام

حضرت عزیر علیہ السلام کا وہ گدھا جس میں آپ سوار ہوئے تھے وہ بھی جنت میں داخل ہوگی

۔ نملہ سلیمان علیہ السلام

حضرت سلیمان علیہ السلام کی وہ چیونٹی جو بات کر رہی تھی

ہد ہد سلیمان علیہ السلام

حضرت سلیمان علیہ السلام کا ہدہد جو کہ ڈاکیہ کا کام کرتا تھا

۔کلب اصحاب کہف مشکوۃ الانوار میں لکھا ہے کہ ان کا بھی حشر ہوگا (فتاویٰ محمدیہ جلد ۵ ص۳۷۲)