دوسری شادی مزاحیہ - دوسری شادی کا طریقہ - Today Urdu news

دوسری شادی مزاحیہ – دوسری شادی کا طریقہ

شادی ایک ایسا عمل ہے جو ہر انسان کو معلوم ہے اسی لیے ایک شادی تو ٹھیک ہے لیکن اگر کوئی دوسری شادی کرنا چاہے اس کے لیے دوسری شادی مزاحیہ جوک ہیں جو پڑھ کر مزہ آجائے

دوسری شادی کا طریقہ – دوسری شادی مزاحیہ

دوسری شادی کا سب سے کم رسک والا طریقہ یہ ھے کہ دوسرا نکاح کرنے سے دو مہینے قبل یہ افواہ پھیلا دیں کہ آپ نے نکاح کر لیا ھے!!
اس کے بعد بیوی، بچوں، میکے،سسرال، امّی، ابّا، ساس، سسر، سالے سالیوں وغیرہ کا ری ایکشن دیکھیں…
اگر ردِعمل ایسا ھے کہ آپ ھینڈل کر لیں گے تو اللہ کا نام لیکر قدم آگے بڑھا لیں اللہ آپکا حامی و ناصر ہے
اور اگر ردِ عمل کی شدّت آپ کی قوّتِ برداشت سے باھر ھے اور حالات اتنے بے قابو ھو جائیں کہ آپ سنبھال نہ سکیں تو ایک بھر پور قہقہہ لگا کر بتا دیں کہ
 “ھُن بندا مذاق وی نا کرے”؟؟

😂
😂

حالات نارمل ھوتے ھی جو روپے شادی کے اخراجات کے سلسلہ میں جمع کئے تھے ان سے عُمرہ کریں…روزے نماز کی پابندی کریں اور صدقِ دل سے اس بات کو تسلیم کر لیں کہ آپ کی قسمت میں یہ خوشی نہیں لکھی ۔

 اگر یہاں دوسری بیوی کا اھتمام نہیں ھو سکا تو کیا ھوا جنت میں حوریں آپ کی منتظر ھیں!!! یہ ہوا نہ دوسری شادی مزاحیہ
دعاؤں میں یاد رکھیں

احساس عشق

احسـاسِ عـشـق دل کی پناہوں میں آ گیا
بادل سمٹ کر چـاند کی بانہوں میں آ گیا

اظہارِ عشق میں نے کسی سے نہیں کیا
اور بے سبب جہاں کی نگاہوں میں آ گیا

یہ تھے دوسری شادی مزاحیہ جوک