سٹاک ایکسچینج میں 3 دن مندی کے بعد آج مثبت رجحان، 81 کروڑ شیئرز کے سودے طے

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 3 دن منفی رہنے کے بعد مثبت ہوا ہے۔ 

جمعرات کو اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس245  پوائنٹس اضافے سے 62  ہزار 693 پر بند ہوا ہے۔

کاروباری دن میں 100انڈیکس ایک ہزار 99  پوائنٹس کے بینڈ میں رہا،انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 62 ہزار 885 رہی۔

 

 

بازار میں 81 کروڑ شیئرز کے سودے 16 ارب 68 کروڑ روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 43 ارب روپے بڑھ کر 9  ہزار 71 ارب روپے رہے۔


Posted

in

by

Tags:

Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے