شادی پر لطیفہ خاص کر کنواروں کے لیے- ضروری اعلان - Today Urdu news

شادی پر لطیفہ خاص کر کنواروں کے لیے- ضروری اعلان

شادی ایک ایسا کنواں ہے جس میں سب کو اترنا پڑتا ہے اسی لیے شادی پر لطیفہ جو شادی کرنے اور نہ کرنے والوں کا من جیت لے ضرور پیش کرنا چاہوں گا اسی لیے دل تھام کر پڑھیں اور خوب مسکرائیں

شادی پر لطیفہ

گھر میں جب اپنی شادی کی بحث ہوتی ہے تو لگتا ہے جیسے الیکشن کا ٹکٹ مل گیا ہو،
جب گھر والے لڑکی دیکھنے جاتے ہیں تو لگتا ہے کہ پرچارکی دھوم مچی ہو،
رشتہ پکا ہونے پر لگتا ہے کہ جیسے MLA بن گئے ہوں،
اور شادی کے وہ 2-4 دن لگتا ہے جیسے ہم وزیر اعلی بن گئے ہوں،
اور
شادی کے 1 سال بعد لگتا ہے کہ جیسے کوئی “گھوٹالہ” کرکے پھنس گئے ہوں !!!

یہ ہوا نا شادی پر لطیفہ
☺😝😛😄😃

ادی شدہ ؛شادی کے بعد لڑکے دوسری کی شادی میں کیوں زیادہ دلچسپی سے کام نہیں کرتے ہیں

😂
😂
😂

بابا جی ؛؛کیونکہ لڑکے کسی کو اپنے جیسی پریشانی میں نہیں ڈالنا چاہتے ہیں

نوٹ

کنوارے لوگ ہوشیار رہیں

ضروری اعلان سماعت فرمائیں

یہ اعلان ضروری ہے سب کے لیے

😁

‏تمام سوئے ہوئے میمبرز سے گزارش ہے کہ اگر خاموش ہی رہنا ہے تو کم از کم چوں چوں والے جوتے پہن کر ⁧ویبسائٹ میں چکر لگایا کریں

‏تاکہ زندہ ہونے کا احساس ہوتا رہے

‏اعلان ختم ہو

اپنی ٹینشن

سیانے کہتے ہیں کہ
اچھے لوگ دنیا سے جلدی چلے جاتے ہیں” – – 😞😞

مجھے تو اپنی ٹینشن لگی ہوٸ ہیے 😒😟😕😐😐😂😂

یہ آپ کے لیے شادی پر لطیفہ