عالمہ اور دوسری شادی - بیوی کو بےوقوف بنانے کا طریقہ - 10 اردو جوکس - Today Urdu news

عالمہ اور دوسری شادی – بیوی کو بےوقوف بنانے کا طریقہ – 10 اردو جوکس

ہنسنا ایک بہترین عمل ہے اسی لیے آپ کے لیے 10 اردو جوکس پیش کیا جارہا ہے جس میں بیوی کو بےوقوف بنانے کا آسان سا طریقہ اور اسی طرح عالمہ نے پہلے دوسری شادی کی فضیلت پر زوردار تقریر کی پھر کیا ہوا پڑھ کو ہنس کر دل خوش ہوجائےگا کیوں کہ یہ سارے اردو لطیفہ ہے ایسے ہیں تو ملاحطہ فرمائیں

ان جوکس کو پڑھ کر میں گارنٹی دیتا ہوں کہ دل باغ باغ ہوجائےگا اگر تھوڑا بھی اچھا لگے تو برائے کرم واٹساپ پر ضرور شیئر کریں واٹساپ کا آئکن اوپر ہے شکریہ

بات کرنے کے طریقے اردو جوکس

 *الله سے*: دونوں ہاتھ باندھ کر ،
 *استاد سے*: نظر جھکا کر۔
 *ماں سے*: کھل کر ..

🙂
اردو جوکس

 *باپ سے*: احترام سے ..
 *بھائی سے*: دل کھول کر..

😀

 *بہن سے*: پیار سے..

😘

 *بچوں سے*: لاڑ دولار سے.
 *دوستوں سے*: “ہنسی مذاق سے ..

 اور ،

 *بیوی سے؟*

 بیوی سے بات کرنے کے طریقے کی تلاش ابھی جاری ہے۔ کورونا کی دوا کی طرح … جب تک کہ کوئی یقینی دوا نہیں مل جاتی ، تب تک منہ بند کر کے ہاں میں ہاں اور نہ میں نہ ملاتے رہیں، جیسا چل رہا ہے چلنے دیں۔ رسک نہ لیں ..

 *جب تک دوائی نہیں،*
*تب تک ڈھٹائ نہیں۔* یہ تھا پہلا میاں سے موبائل چھینتے ہوئے بیوی نے کہا آج سے میرے دو باتیں ہمیشہ یاد رکھنا ۔
نمبر ایک ۔ کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے ۔ اور نمبر دو بیوی سے ڈرنا ہے لڑنا نہیں ۔کیونکہ ان دونوں کی ویکسین بنی ہی نہیں یہ تھا پہلا اردو جوکس

عالمہ اور دوسری شادی

ایک عالمہ سے دوسری شادی کے فضائل و برکات سننے کے بعد ایک عورت اٹھ کر اس کے پاس آئی اور سرگوشی میں پوچھا
کیا آپ واقعی مرد کی دوسری شادی کے حق میں ہیں ؟؟ یہ دیکھیے کیسا عالمہ پر اردو جوکس ہوگیا
عالمہ نے جواب دیا، جی بلکل
عورت بولی خدا کا شکر ہے پہلے میں آپ سے بات کرنے میں جھجکتی تھی
دراصل میں آپ کے خاوند کی دوسری بیوی ہوں
عالمہ بےہوش ہو گئی

تین چیزیں مت کرنا

بابا جی کہتے ہے تین چیزیں کبھی مت کرنا۔
1 محبت کی شادی
 2 ماں باپ کی پسند کی شادی
3 اور شادی

کون بنے گا کروڑ پتی

کون بنے گا کروڑ پتی میں

5 کروڑ کا سوال مجھ سے پوچھا گیا ؟

انہوں نے پوچھا کی وہ کون سا گروپ ہے جس کے ممبر سال میں ایک ہی بار نہاتے ہیں ؟

میں نے 5 کروڑ کو ٹھوکر مار دی پر اپنے گروپ کا نام نہیں بتایا ۔ اس کو کہتے ہیں اردو جوکس

بریکنگ نیوز

بریکنگ نیوز
آج کی سب سے بڑی خبر یہ آرہی ہےکہ ارتغرل دیکھنے والوں نے کیا
امریکہ پر کیا قبضہ

سنو جانو- اردو جوکس

سونو جانو____!!!! دل کے بدلے دل تو سبھی دیتے ہیں!!!

تم اس بار ہمارا________ بجلی کا بل دے دو

لڑکی اور لڑکے کی منگنی ہوئی پھر کیا ہوا

ایک لڑکے اور لڑکی کی منگنی ہوئی ۔

😊

وہ دونوں روز ایس ایم ایس پہ چیٹ کرتے تھے ۔
آخر ان کی شادی ہو گئی ۔لڑکا لڑکی کا گھونگھٹ اٹھاتے
ہوئے۔
تم واقعی خوبصورت ہو۔تمہیں کیا گفٹ پیش کروں۔
لڑکی شرماتے ہوئے بولی ۔
.
.
.
.
.
.
ادلے ہفتے اتھلام آباد تلیں۔۔؟؟؟؟نتیجہ۔۔کم از کم ایک کال تو کر لینی چاہیے تھی۔بس میسج میسج میسج۔
دیکھ لیا میسج کا نتیجہ ۔اب جاو اتھلام آباد

صاحب افسر بن گئے پھر کیا

صاحب دفتر میں ترقی پاکر افسر بن گئے تو اگلے دن ہی آفس کے دروازے پر بڑا سا بورڈ آویزاں کردیا۔ جیسے پڑھ کر پورے سٹاف کی جان ہی نکل گئی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہاں میں باس ہوں ۔ صرف میرا حکم چلے گا
ہمیشہ یاد رکھنا اور اپنی اوقات میں رہنا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگلے دن باس باتھ روم گئے۔
واپس آفس داخل ہوئے تو دفتر پر کاغذ پر ایک پیغام لکھا تھا
۔
۔
۔
آپکے گھر سے آپکی بیگم کا فون آیا تھا۔
۔
۔ پیغام دیا ہے کہ کچن کے دروازے سے جو بورڈ اتار کر لے گئے ہو۔ وہ فورا ََ شام کو واپس لے آن

مودی سرکارپر اردو جوکس

لاک ڈاؤن کی وجہ سے آپ سڑکوں پر نا جاۓ

مودی سرکار آپ کو سڑکوں پر لادیگی

پرسنل زندگی پر اردو جوکس

میری پرسنل لائف اتنی پرسنل

🙄
🙄

کہ مجھے خود نہیں پتا.. اس میں کیا چل رہا ہے

میاں اور موبائل

میاں سے موبائل چھینتے ہوئے بیوی نے کہا آج سے میرے دو باتیں ہمیشہ یاد رکھنا ۔
نمبر ایک ۔ کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے ۔ اور نمبر دو بیوی سے ڈرنا ہے لڑنا نہیں ۔کیونکہ ان دونوں کی ویکسین بنی ہی نہیں