عشق حقیقی اور عشق مجازی میں حیران کن فرق - Today Urdu news

عشق حقیقی اور عشق مجازی میں حیران کن فرق

عشق حقیقی اور عشق مجازی کے درمیان جو فرق ہے اسے سمجھنے کی کوشش کریں ساتھ میں کچھ زبردست اشعار بھی ملاحظہ فرمائیں یقینا دل خوش ہوجائےگا

عشق مجازی

غالب :
عشق نے غالب نکمہ کر دیا
ورنہ تو ہم آدمی تھے کام کے

عشق حقیقی

مولانا احمدعلی پرتاپ گڑی

عشق نے احمد مجلّہ کر دیا
ورنہ تو ہم آدمی تھےنام ک

غریب سے رشتہ

*_غریب گهرانوں میں بهی رشتہ کیجیٸے_…..*

*بڑے سلیقے سے رہتی ہیں بیٹیاں غریب کی

موٹیویشنل باتیں

یہاں کچھ موٹیویشنل باتیں پیش کی جائیں گی تاکہ اس کو پڑھ کر آپ عمل میں لائیں یہ اگر عشق حقیقی اور عشق مجازی نہییں ہیں لیکن بہت کام کی باتیں ہیں اسی لیے اس کو دل میں اترنے دیں

سوچ کا کیا فائدہ

جو سوچ پرائی کا مالک ہو،
ایسے سردار کا کیا فائدہ..؟

دستار کا فائدہ

جو غیر کے آگے جھک جائے،
سر پر دستار کا کیا فائدہ..؟

ہتھیار کا فائدہ

صرف نمائش کی خاطر ہو،
بیکار ہتھیار کا کیا فائدہ..؟


چوکیدار کا فائدہ

جو گھر میں چوری ہونے دے،
اُس چوکیدار کا کیا فائدہ..؟