مہنگی بجلی مزید مہنگی کر دی گئی، نیپرا نے فیصلہ جاری کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 7 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
نیبرا کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا۔
جواب دیں