فلسطین کی حمایت میں فلسطینی شرٹ پہنے ایک ایک تماشائی ورلڈ کپ فائنل میچ میں میدان میں داخل

بھارتی شہر احمد آباد میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ورلڈکپ کے فائنل کے دوران ’فری فلسطین‘ کی شرٹ پہنے ہوئے ایک فرد میدان میں داخل ہو گیا۔ اس فرد نے دوڑ لگا کر پچ پر موجود بھارتی بلے باز وراٹ کوہلی کو گلے لگایا۔ اس دوران سیکیورٹی اہلکار اس فرد تک پہنچے اور اسے میدان سے باہر لے گئے۔

Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے