قربانی کی دعا - Today Urdu news

قربانی کی دعا

قربانی کی دعایہ ہے : اِنِّیْ وَجَّهْتُ وَجْهِیَ لِلَّذِیْ فَطَرَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ حَنِیْفًا وَّ مَاۤ اَنَا مِنَ الْمُشْرِكِیْنَ۔قُلْ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ۔لاَ شَرِيكَ لَهُ وَبِذَلِكَ أُمِرْتُ وَأَنَا أَوَّل الْمُسْلِمِينَ۔اَللّٰھُمَّ مِنْکَ وَلَکَ۔ بِسْمِ اللّٰہْ اَللّٰہُ اَکْبَرْْ۔ ذبح کے بعد: اَللّٰھُمَّ تَقَبَّلْ مِنِّیْ کَمَا تَقَبَّلْتَ مِنْ حَبِیْبِکَ مُحَمَّد وَخَلِیْلِکَ اِبْرَاھِیْمَ عَلَیْھمَا السَّلَامُ۔ پڑھیں قربانی کی اس دعا کو پڑھ کر ذبح کر دے اور اللہ کی بارگاہ میں قبول ہونے کی دعا مانگے اور مکمل طریقہ آداب و دعا جاننے کے لیے دوسرے مضامین کا مطالعہ کریں جس میں تفصیلی طریقہ بیان کیا گیا ہے