محبت پر اشعار جو اصل محبت کا مطلب سکھا دے - Today Urdu news

محبت پر اشعار جو اصل محبت کا مطلب سکھا دے

محبت ایک ایسا چیز ہے جس کو صرف محسوس کیا جا سکتا ہے اسی لیے اگر محبت پر اشعار ہوجائے تو محبت کرنے والوں کو مزاہ ہی آجائے یہاں محبت پر چنندہ اشعار پیش کیے جائیں گے تاکہ لوگ محبت کا مطلب اشعار کے زریعے سمجھے اور اس کے بارے سوچے

محبت پر اشعار

محـبت سیکھنی ہـے تو گلاب سے سیکـھو

جو کانٹو کے اوپر رہ کر بھی کھلا رہتا ہے

                   مگر

عـاشق تـو اسے توڑ ہی لاتے ہیں

چاہنے والے دور سے سراہتے ہیں

تمھاری محبت اور عزت

تمہاری محبت سے زیادہ تمہاری عزت عزیز ہے
اگر تیرے کردار پے بات آئی تو اجنبی بن جاؤں گا

خاموش ہوں

میں خاموش ہوں تو پتھر نہ سمجھ مجھے

😶

میرے دل پہ اثر ہوا ہے کسی اپنے کی بات ک

دروازے سے جھانکیں

اب تو اس راہ سے وہ شخص گزرتا بھی نہیں

اب کس امید پہ دروازے سے جھانکے کوئی

ترک محبت کردی

جب ترا حکم ملا ترک محبت کر دی
دل مگر اس پہ وہ دھڑکا کہ قیامت کر دی

تجھ سے کس طرح میں اظہار تمنا کرتا
لفظ سوجھا تو معانی نے بغاوت کر دی

میں تو سمجھا تھا کہ لوٹ آتے ہیں جانے والے
تو نے جا کر تو جدائی مری قسمت کر دی

تجھ کو پوجا ہے کہ اصنام پرستی کی ہے
میں نے وحدت کے مفاہیم کی کثرت کر دی

مجھ کو دشمن کے ارادوں پہ بھی پیار آتا ہے
تری الفت نے محبت مری عادت کر دی

پوچھ بیٹھا ہوں میں تجھ سے ترے کوچے کا پتہ
تیرے حالات نے کیسی تری صورت کر دی

کیا ترا جسم ترے حسن کی حدت میں جلا
راکھ کس نے تری سونے کی سی رنگت کر دی

سو وہ ان کو مبارک

کبھی یک بہ یک توجہ کبھی دفعتاً تغافل
مجھے آزما رہا ہے کوئی رخ بدل بدل کر

اک طرز تغافل ہے سو وہ ان کو مبارک
اک عرض تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے

یہ تھے قارئین آپ کے لیے محبت پر اشعار