محبت ایک احساس ہے جس کو صرف محسوس کیا جا سکتا ہے اسی لیے لفظ محبت کا مطلب یعنی کے م اور ح اور ب اور ت کا مطلب کیا ہوتا یے اسی کو آسان لفظوں میں سمجھیں گے
محبت کا مطلب
محبت کے الفاظ پر غور کیا ہے کبھی؟………*
*محبت کے(( م ))کا مطلب ہے محرم؟*
*ح کا مطلب ہے حلال؟*
*ب کا مطلب ہے برکت اور؟*
*ت کا مطلب ہے تحفظ؟*
*جب انسان اپنے محرم رشتے سے محبت کرتا ہے تو وہ محبت اس کے لئے حلال ہوتی ہے اور اس رشتے میں برکت اور تحفظ ہوتا ہے میرے نزدیک محبت کا مطلب یہ ہے ………*
*لوگ کہتے ہیں محبت میں سب کچھ جائز ہے …..*
*غلط کہتے ہیں………*
*محبت میں صرف پاکیزگی جائزہے۔ یہ ہوتا ہے محبت کا مطلب
محبت اور یاد
یاد کـــــــرتے ہیں آج بھی انہیں پہلے کیطــــرح !
کون کہتا ہے فاصلے محبت کی یاد مٹادیتے ہیں !