مرد کیوں اور کب روتے ہیں - اہم جانکاری مرد روتے ہیں - Today Urdu news

مرد کیوں اور کب روتے ہیں – اہم جانکاری مرد روتے ہیں

ایک آدمی نے کسی حکیم سے پوچھا کیا مرد روتے ہیں؟

حکیم نے بھر پور یقین سے جواب دیا جس کی وجہ سے اس انسان کو تسلی مل گئی اور وہ سمجھ گیا کہ اصل میں مرد کے رونے کی وجہ کیا ہے

ہاں مرد روتے ہیں۔

آدمی نے کہا:

مرد روتے ہیں جان کر چونک جائیں گے

(مرد کب روتے ہیں؟!!) حکیم نے کہا:

مرد کے رونے کی وجہ یہ ہے کہ اپنی شریک حیات کو کھو دے-

مرداس لیے روتے ہیں جب ان کی مائیں مر جاتی ہیں۔

مرد اس لیے روتے ہیں کیوں کہ وہ اپنے والدین کو کھو دیتے ہیں۔

مرد روتے ہیں جب ان کا کوئی بچہ بیمار ہوتا ہے۔

مرد اپنی بیٹیوں کی شادی کرتے وقت روتے ہیں…

مرد اپنے بچوں کی ناشکری، تکبر یاماں باپ پر غصہ کی وجہ سے روتے ہیں۔

مرد مجبوری سے روتے ہیں…

اور زیادہ تر… تنگی… اور مایوسی کی وجہ سے بھی…

مرد اس وقت روتے ہیں جب وہ اپنے بچوں کے لیے کھانے پینے یا کسی بھی ضرورت یا معمولی سی خواہش کا بندوبست نہیں کر پاتے…

مرد روتے ہیں لیکن مردوں کے آنسو گال پر آنکھ سے نہیں گرتے نہ ہی ان کی آنسو کسی کو نظر آتا ہے…

یہ دل سے روتے ہیں اور ان کی آنسوں دل پر ہی گرتے ہیں جس کا اثر چہرے کی جھریاں بالوں کی سفیدی اور کانپتے ہاتھ کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے