نیوزی لینڈکی سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے دوست سے شادی کر لی

ویلنگٹن( نیٹ نیوز+نوائے وقت رپورٹ)  کرائسٹ چرچ مسجد حملے کے بعد مسلمانوں کے ساتھ کھڑے ہو کر دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرنیوالی 43سالہ سابق وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے دیرینہ دوست کلارک گیفورڈ سے شادی کر لی۔


Posted

in

by

Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے