ٹرین سے ٹکڑا کر ایک شخص ہوا ہلاک - آگیا کیمرے میں - Today Urdu news

ٹرین سے ٹکڑا کر ایک شخص ہوا ہلاک – آگیا کیمرے میں

کیمرے میں آ گیا: ہریانہ میں ریلوے ٹریک عبور کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص ٹرین سے ٹکڑا کر ہوا ہلاک

ویر سنگھ پیر کو اپنی بہن سے ملنے ضلع کے ماجرہ خورد گاؤں جا رہے تھے جب یہ حادثہ ریلوے کراسنگ پر پیش آیا۔

چندی گڑھ: ہریانہ میں ریلوے ٹریک عبور کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ حادثے کے دردناک مناظر کیمرے میں قید کر لئے گئے ہیں۔ فوٹیج میں ایک شخص کو ٹرین کی زد میں آکر ہوا میں کودتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ مقتول کی شناخت مہندر گڑھ ضلع کے باوانا گاؤں کے بی ایس ایف جوان ویر سنگھ کے طور پر ہوئی ہے ٹرین سے ٹکڑا کر اس کی موت اسی جگہ ہوگئی اسی لیے ہمیشہ ہوشیاری سے لائن پاس کرنا چاہیے