کامیاب ہونا ہر کوئی چاہتا ہے لیکن کامیابی کے 11 ضروری اصول جس کو معلوم ہوتا ہے وہ یقینا کامپیاب ہوجاتا ہے کیوں کہ ان 11 کامیابی کے راز کے بغیر کامیابی ممکن نہیں اسی لیے کامیابی کے 11 ضروری اصول کو دماغ میں بالکل بیٹھا لیں تاکہ حقیقی کامیابی حاصل کر پائیں
کامیابی کے 11 ضروری اصول
یہی ہیں کامیابی کے ایسئ اصول جن کے بغیر کامیابی ممکن نہیں اسی لیے اس کو دل میں بیٹھا لیں
- لوگوں کی نفسیات کے مطابق گفتگو کریں
- مخاطب کو اہمیت دیں.
- سامنے والے کی عمر، مقام اور مرتبے کے مطابق گفتگو کریں
- جس بات سے آپکا تعلق نہ ہو اس میں نہ پڑیں.
- اپنی غلطی جلد مان لیں.
- دوسرے کو نیچھا نہ دکھائیں
- برائی کا بدلہ بھلائی سے دیں.
- درگزر کرنا سیکھیں.
- عقلمند کو چاہئے کہ اپنے کردار میں کوئی ایسی چیز نہ چھوڑے جس پر لوگ انگلی اٹھائیں۔
- ~خوش رہیں خوشیاں بانٹیں اور اپنے پیاروں کا بہت زیادہ خیال رکھیں
- خودکو اپنی نظروں میں کبھی مت گرنے دیں
خود کو کسی سے کم سمجھنا
.خود کو اہمیت دیں پیار اور عشق کریں و..! آپ اس معاشرے کا حصہ ہیں. ہمت مت ہاریں. آپ وہ سب کچھ کر سکتے ہیں جو آپ چاہتے ہیں. خود پر یقین رکھیں.آپ کے ساتھ صرف آپ کی اپنی ذات ہی مخلص ہو سکتی ہے، اس لئیے اپنے بارے میں خود سوچیں اور زندگی جیسے خوبصورت احساس کو ضائع مت کریں. یہ احساس ہر کسی کو میسر نہیں ہے یہ کامیابی کے 11 ضروری اصول میں سے اہم ہے
سب سے مشکل کام
سب سے مشکل کام ہوتا ہے کسی سے توجہ مانگنا ان کامیابی کے 11 ضروری اصول میں سے اس کو بھی دھیان رکھیں ایسا ہرگز نہیں کہ ہمارے زندگی میں کوئی نہیں ہم سب کی زندگی میں بہت سے لوگ ہوتے ہیں جو ہم سے بات کرنا چاہتے ہیں جو ہمیں سننا دیکھنا چاہتے ہیں مگر ہمیں ان سے زیادہ لگاؤ نہیں ہوتا جس وجہ سے ہم ان سے زیادہ کلوز نہیں ہوتے مگر ہم جن پر جان نثار کرتے ہیں جنہیں سب سے زیادہ اہمیت اور خاص رکھتے ہیں اگر وہی آپ کو اگنور کریں تو بہت تکلیف ہوتی ہے کیونکہ من پسند شخص کا بدلنا اذیت ہوتا ہے اسی لیے ان سب سے توبہ کرتے رہیں
پہلی محبت
پہلی مُحبت انسان کو کبھی بھی نہیں بھولتی ، انسان چاہے کتنا بھی آگے کیوں نہ بڑھ جائے لیکن وہ شِدّت وہ چاہت انسان کے دِل میں ایک داغ بن کے رہ جاتی ہے ؛ اور ہم چاہے کتنی ہی کوشش کیوں نہ کر لیں یہ داغ مِٹائے نہیں مٹتا اسی لیے کامیابی کے 11 ضروری اصول کو سمجھ لیں
ماں اور ہم
ماں کا کچن سانجھا ہوتا ہے. ماں کے کچن میں دودھ ختم نہیں ہوتا.. چاےٌ کی پتی کا حساب نہیں ہوتا… ماں کے کچن جب چاہو واش بیسن میں جھوٹے برتن رکھ دو.. جب چاہو دیسی گھی کے پراٹھے کی فرمائش کر دو.. جب چاہو چوکی پر بیٹھ کر لال ڈبے میں رکھا گُڑ چاٹ لو.. آتے جاتے مونگ پھلی منہ میں دبا لو.. ماں کبھی مڑ کر نہیں پوچھے گی کہ پنیر کہاں گیا اور کیلے کس نے کھاےٗ؟ کس نے نہیں کھائے کامیابی کے 11 ضروری اصول میں ماں کا اہم کردار ہوتا ہے
ماں کا کچن دو چولہے کا بھی ہو تو پورے کنبے کا سالن بنالیتا ہے، ماں کا تندور بالشت بھر کا بھی ہو تو دس بندوں کی روٹی بن جاتی ہے.. آگر تمہیں ماں کا کچن نصیب ہے تو یقین جانو تم امیر آدمی ہو.. کہ رات کے دو بجے بھی گھر پہنچو گے تو گھڑے کا ٹھنڈا پانی اور کپڑے میں لپٹی تازی روٹی اور لذیذ نمکین سالن ملے گا.. کہ ہر ماں سونے سے پہلے اپنی مسافر اولاد کا کھانا باندھ کر کچن میں رکھ دیتی ہے… کہ کبھی تو نادان گھر آئے گا.. اور آتے ہی کچن میں داخل ہو جائے گا.. اس یقین کے ساتھ کہ ماں کبھی اولاد کو بھوکا نہیں سونے دیتی کیوں کہ ماں کو کامیابی کے 11 ضروری اصول معلوم ہوتا ہے
مرد کو سنبھالنا
مرد کو ہینڈل کرنا اصل میں یہ سیٹ ہی عورت کی ہے، عورت ہی اس کو پیدا کرتی ہے ، زنانہ وارڈ میں اس کا نزول ہوتا ہے، عورتیں ہی اس کو خوش آمدید کہتی ہیں ، کیوں کہ کامیابی کے 11 ضروری اصول عورت کے بغیر ممکن نہیں
عورت ہی اسے پالتی اور اس کی تربیت کرتی ہے اچھی ہو یا بری، پھر ہار سنگھار کر کے اسے دوسری عورت کو سونپ دیتی ہے ، لہذا ہر ماں یہ دیکھ لیا کرے کہ وہ اپنا لعل کس کو سونپ رہی ہے !
اس کی میت بھی عورتوں میں ہی پڑی ہوتی ہے، مرد صرف اٹھانے آتے ہیں ! عورت کے بگاڑے کو عورت ہی سدھار سکتی ہے، ماں کے بگاڑے ہوئے کو بیوی ہی سدھار سکتی ہے ، اور ماں کے سدھارے کو بیوی ہی بگاڑ سکتی ہے،
اس کا پاس ورڈ password ازل سے عورت کے پاس ہے، اور یہ ہمیشہ ماں یا بہنوں یا بیوی کے درمیان فٹ بال بنا رہتا ہے جو اپنی اپنی مرضی کی گیم اس پر کھیلتی اور اس کی سیٹنگز تبدیل کرتی رہتی ہے، ماں کی سیٹنگز بیوی رات کو تبدیل کر دیتی ہے صبح اماں ایک پھونک سے وہ ہٹا کر دوبارہ فیکٹری سیٹنگز ریسٹور کر لیتی ہے، بس اتنی ساری کہانی ہے اس بیچارے مرد کی… یہ تھے کامیابی کے 11 ضروری اصول