گ انسٹاگرام پر بازی لے گیا۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ’DogeDesigner‘ نامی ایکس اکاﺅنٹ کی طرف سے ایک پوسٹ میں گوگل پر ایکس، فیس بک اور انسٹاگرام کو سرچ کیے جانے کا موازنہ کیا ہے۔
پوسٹ میں شیئر کیے گئے سکرین شاٹ سے پتا چلتا ہے کہ گوگل پر ایکس کو 64کروڑ 6لاکھ لوگوں نے سرچ کیا، جبکہ انسٹاگرام کو 54کروڑ 83لاکھ اور فیس بک کو 49کروڑ 17لاکھ لوگوں نے سرچ کیا۔ پوسٹ میں ایکس صارف کی طرف سے لکھا گیا ہے کہ ”گوگل سے ٹریفک حاصل کرنے میں ایکس نے فیس بک اور انسٹاگرام کو بڑے مارجن سے پیچھے چھوڑ دیا۔“ایکس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایلون مسک نے صارف کی اس پوسٹ کو ’ری پوسٹ‘ کیا اور اس پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ ”دیکھو، ہم ابھی مردہ نہیں ہوئے۔“ایلون مسک کی اس ری پوسٹ کو اب تک وگل رینکنگ میں ایلون مسک کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ (سابقہ ٹوئٹر)مارک زکربرگ کے فیس بک اور4کروڑ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں اور ساڑھے 3لاکھ سے زائد لائیک کر چکے ہیں۔
جواب دیں