ہندوستان کی آزادی اور مسلمان
ہمارے پیاری ملک کی آزادی میں لاکھوں علما اور مسلمان نے اپنے لہو دے کر اس سرزمیں کو سینچا ہے ہم ان مٰن سے صرف مشہور 20 علما کے نام مع تصویر ذکر کرنے کی کوشش کریں گے یوم آزدی پر اشعار کو بھی پڑھیں روح ہل جائے گا اور شہیدوں کی یاد تازہ ہو جائے گی

ہند کی آزادی اور مسلمان عب دلاحفیط محمد برکت اللہ

عبد المجید دریابادی نے بھی اپنی جان گنوا دی اس ملک کے خاطر





مولانا عبد الکلام آزد نے یوم آزدی پر تقریر کی تھی جس کی وجہ سے انگریزوں نے ان کو سزا سنایا تھا


مولنا مظہر الحق نے یوم آزدی پر مضمون لکھ کر لوگوں میں بٹوایا تھا جس کی وجہ سے مسلمان ان انگروزوں کے خلاف ہو گئے تھے اور زور وشور سے لڑنے لگے


یہ وہی مولانا علی جوہر ہیں جنھوں نے انگروزوں کے خلاف فتوی دیا تھا اور اس میں مسلمانوں کو حکم دیا تھا کہ تم لوگ اپنے ملک کی حفاظت کرو









