یوم آزادی اور مسلمان کے نامور علما و فضلا کی قربانی - Today Urdu news

یوم آزادی اور مسلمان کے نامور علما و فضلا کی قربانی

یوم آزادی اور مسلمان یہ دونوں ایسے ہی ہے جیسے دن اور سورج کا تعلق ہے اگر یوم آزادی کے حقائق ہی سمجھنا ہو تو ضرور سمجھیں اور اس کی اہمیت کو بھی جانیں اس سے مسلموں کی اہمیت دل میں اجگر ہوگی کیوں کہ اگر مسلمان آزادی میں ساتھ نہ دیتے تو آزادی ممکن نہ تھا لیکن افسوس کہ اس زمانے میں لوگوں نے اس بات کو بالائے طاق رکھ کر اپنے محسن کا بھلا بیٹھا ہے ہم یہاں کچھ علما کے نام پیش کرتے ہیں جس سے اندازہ ہو جائےگا کہ کتنے علما نے اس کار خیر میں اپنا یوگدان دیا ہے اور آزادی یوم ہند پر اشعار کو کو پڑھ کر آپ لطف اندوز ہوگئے ہوں گے اب جانیں کہ یوم آزادی اور مسلمان یہ مضمون کتنا اہم ہے

یوم آزادی اور مسلمان
یوم آزادی اور مسلمان

یوم آزادی اور مسلمان میں سے صرف علما کے یہ چند نام

  • حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی
  • حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی
  • حضرت سید احمد شہید۔
  • حضرت مولانا ولایت علی صادق پوری۔
  • علامہ فضل الحق خیرآبادی۔
  • شہزادہ فیروز شاہ۔
  • مولوی محمد باقر شہید
  • بیگم حضرت محل۔
  • مولانا احمد اللہ شاہ۔
  • نواب خان بہادر خان۔
  • عزیزان بائی۔ْ
  • شاہ عبدالقادر لدھیانویْی
  • حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکی.
  • حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی.
  • اعلی حضرت
  • مفتی اعظم ہند
  • صدر الافاضل مفتی نعیم الدین
  • حضرت مولانا رحمت اللہ کیرانوی
  • شیخ الہند حضرت مولانا محمود الحسن
  • حضرت مولانا عبید اللہ سندھی
  • حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی۔
  • حضرت مولانا انور شاہ کشمیری۔
  • مولانا برکت اللہ بھوپالی۔
  • حضرت مولانا مفتی کفایت اللہ
  • سہبان الہند مولانا احمد سعید دہلوی
  • حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی۔
  • سید الاحرار مولانا محمد علی جوہر۔
  • مولانا حسرت موہانی۔
  • مولانا عارف ہسوی
  • مولانا ابوالکلام آزاد۔
  • رئیس الاحرار مولانا حبیب الرحمن لدھیانوی۔
  • ڈاکٹر سیف الدین کچلو امرتسری۔
  • مسیح الملک حکیم اجمل خان۔
  • مولانا مظہر الحق۔
  • مولانا ظفر علی خان۔
  • علامہ عنایت اللہ خان مشرقی
  • ڈاکٹر مختار احمد انصاری
  • جنرل شاہنواز خان۔
  • حضرت مولانا سید محمد میاں۔
  • مولانا محمد حفظ الرحمٰن سیوہاروی۔
  • حضرت مولانا عبدالباری فرنگی محلی
  • ْخان عبدالغفار خان۔
  • مفتی عتیق الرحمن عثمانی
  • ڈاکٹر . سید محمود
  • خان عبدالصمد خان۔
  • رفیع احمد قدوائی۔
  • یوسف مہر علی
  • اشفاق اللہ خان۔
  • حضرت مولانا عطاء اللہ شاہ بخاری
  • مولانا خلیل الرحمٰن لدھیانوی۔

یوم آزادی اور مسلمان کا کردار

تمام ہستیوں کے علاوہ اور بھی لاکھوں مسلمانوں نے
جنگ آزادی میں اپنا خون بہایا ہے..
یہ آپ کا حق ہے اور یوم آزادی پر مضمون کے یہ جانکاری سارے بھارت ہی میں نہیں بلکے سارے دنیا میں پھیل جائے۔ تاکہ لوگوں کو معلوم ہو کہ یوم آزادی اور مسلمان کا کردار کیا رہا ہے اسی لیے اس بات کو دھیان رکھیں
جزاک اللہ۔