15 مشہور صحابہ کے نام جن کے بارے آپ نہیں جانتے - Today Urdu news

15 مشہور صحابہ کے نام جن کے بارے آپ نہیں جانتے

صحابہ کے نام جو اپنے نام سے ذیادہ کنیت سے مشہور ہوئے ان صحابہ کے خوبصورت واقعہ کو پڑھ کر ایمان تازہ ہوجائےگا اسی لیے ان لوگوں کے نام کا ذکر کیا گیا ہے کیوں کہ یہ بہت زیادہ ہی مشہور و معروف ہیں

صحابہ کے نام میں پہلاابو بکر

1. ابوبکر صدیق
 اصل نام ” عبداللہ ” تھا . ان کے ہمارے نبی سے محبت کے واقعات پڑھنے کے لائق ہے

صحابہ کے نام میں دوسرا ابو ہریرہ

اصل نام ” عبد الرحمن ” تھا .

تیسرا ابوذر

3. ابوذر غفاری
 اصل نام ” جندب بن جنادہ ” تھا .

ابو موسی اشعری

4. ابو موسی اشعری
 اصل نام ” عبداللہ بن قیس ” تھا .

ابو سفیان

5. ابوسفیان
اصل نام ” صخر بن حرب ” تھا .

ابو دردا

ابو الدرداء
اصل نام ” عویمر ” تھا .

ابو سعید

7. ابو سعید خدری
اصل نام ” سعد بن مالک ” تھا .

ابو دجانہ

8. ابودجانہ
اصل نام ” سماک ” تھا . یہ اللہ کی بارگاہ میں توبہ کرنے میں بہت مشہور ہیں

ابو طلحہ

9. ابو طلحہ انصاری
اصل نام ” زید ” تھا .

ابو لبابہ

ابولبابہ
اصل نام ” رفاعہ ” تھا .

ابو عبیدہ

11. ابوعبیدہ
اصل نام ” عامر ” تھا .

ابو حذیفہ

ابو حذیفہ
اصل نام ” ھشيم ” تھا .

ابو زید

ابو زید
اصل نام ” سعد بن عمرو ” تھا .

ابو قتادہ

اصل نام ” حارث بن ربعی ” تھا.

ابو ایوب

15. ابو ایوب انصاری
اصل نام ” خالد بن زید ” تھا .

رضوان اللہ تعالی عنہم اجمعین