Author: admin
-
حقیقی طور پر کوشش کریں تو سیاسی درجہ حرارت میں کمی لا سکتے ہیں، صدر مملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا.صدر مملکت نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پہلے پارلیمانی سال کے آغاز پر تمام معزز ممبران کو انتخاب پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں،وزیر اعظم ، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو انتخابی کامیابیوں ، ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دیتا ہوں،اعتماد کرنے…
-
آٹا سستا، فی کلو قیمت میں 15 روپے کی کمی
کوئٹہ، آٹے کی قیمت میں 15 روپے کمی ہو گئی ہے.شہر میں آٹا 140 روپے کلو سے کم ہو کر 125 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔آٹے کی قیمتوں میں کمی کے باوجود روٹی کی قیمت میں کمی نہیں ہو سکی ہے.کوئٹہ آٹا ڈیلر ایسوسی ایشن کے صدر خدائیداد کا کہنا تھا کہ آٹے کی…
-
یل میں عمران خان اور دیگر رہنماؤں کی سکیورٹی یقینی بنائی جائے ، سندھ ہائیکورٹ کا حکم
سندھ ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل میں قید بانی عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کی سکیورٹی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عقیل احمد عباسی نے بانی پی ٹی آئی کو سکیورٹی فراہم کرنے کے لیے دائر درخواست کی سماعت کی جس کے دوران وفاقی وزارتِ داخلہ کی جانب سے جواب جمع کرایا…
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
فاسٹ بولر محمد عامر نے 4 برس بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی۔ محمد عامر نے پاکستان ٹیم کی شرٹ پہن کر اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی اور لکھا کہ شروع اللّٰہ کا نام لے کر، الحمد للّٰہ۔ واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے محمد…
-
ایرانی شہری نے کچرے سے ملا سونے و ڈالرز سے بھرا بیگ مالک کو لوٹا دیا
ایک ایرانی شہری نے سڑک کے کنارے کچرے سے ملنے والے سونے اور ڈالرز سے بھرے بیگ کو اس کے مالک کو واپس کر کے ایک شاندار مثال قائم کر دی ہے۔ بین الا قوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کچرے سے ملنے والے سونے اور ڈالرز سے بھرے بیگ کو باحفاظت اس کے مالک…
-
انجلینا جولی نے بریڈ پٹ کو زیادتی کی ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکی دیدی
ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے اپنے سابق شوہر، اداکار بریڈ پٹ کو اپنے ساتھ کی زیادتی اور تشدد کی ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکی دے دی۔ بین الا قوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، انجلینا جولی نے اپنے سابق شوہر بریڈ پٹ پر لگائے جسمانی اور زبانی بدسلوکی کے الزامات کو ثابت کرنے کے…
-
سڈنی: شاپنگ مال میں چاقو بردار کا حملہ، چھ افراد ہلاک
2 hours ago آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں چاقو بردار شخص کے حملے میں چھ افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے جب کہ پولیس نے حملہ آور کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق نیو ساؤتھ ویلز کے اسسٹنٹ پولیس کمشنر انتھونی کوک نے صحافیوں…
-
اسٹار کرکٹر عالیہ ریاض اور کمنٹیٹر علی یونس شادی کے بندھن میں بندھ گئے
فوٹو: ایکس پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر عالیہ ریاض اور سابق کپتان وقار یونس کے چھوٹے بھائی کمنٹیٹر علی یونس شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ ڈان نیوز کے مطابق عالیہ ریاض اور علی یونس کی شادی کی تقریب گزشتہ روز 12 اپریل کو لاہور میں منعقد ہوئی۔ لاہور کے ایک نجی فارم…
-
نہار منہ نمکین پانی پینے کے حیران کُن فوائد
Apr 12, 2024 | 22:04 ویب ڈیس گزشتہ کئی صدیوں سے ہمارے بزرگ مختلف ٹوٹکوں کا استعمال کرتے چلے آئے ہیں اور ان ٹوٹکوں کی افادیت اور اہمیت سے انکار بھی نہیں کیا جاسکتا۔ طبی ماہرین کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر 8 سے 12 گلاس پانی پینا تجویز کیا جاتا ہے جس سے…
-
بہاولنگر واقعہ افسوسناک، مشترکہ انکوائری کی جائے گی: آئی ایس پی آر
راولپنڈی: آئی ایس پی آر نے بہاولنگر واقعہ پر بیان جاری کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہناہے کہ بہاولنگر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا .جس کو فوج اور پولیس حکام کی مشترکہ کوششوں سے فوری حل کرلیا مگر مخصوص عناصر نے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا شروع کردیا۔ شرپسند…