Mindblown: a blog about philosophy.
-
اردو کے ممتاز شاعر مظفر وارثی کو دنیا سے رخصت ہوئے 13 برس بیت گئے
اردو کے ممتاز شاعر مظفر وارثی کو دنیا سے رخصت ہوئے 13 برس بیت گئے۔دنیائے سخن کا ایک معتبر نام ’مظفر وارثی‘ 23 دسمبر 1933ء کو میرٹھ میں پیدا ہوئے، ان کا اصل نام محمد مظفر الدین صدیقی تھا، انہوں نے قیام پاکستان کے بعد لاہور میں اقامت اختیار کی اور جلد ہی ان کا…
-
مسجد نبوی میں الیکٹرانک چپ والی جائے نماز بچھادی گئیں
سعودی حکومت نے مسجدِ نبوی میں مختلف معلومات فراہم کرنے والی چپس والی 25 ہزار جائے نماز بچھادی ہیں۔جائے نماز پر نصب کی جانے والی ہر چپ اسے بنانے والے ادارے، استعمال اور لوکیشن سے متعلق معلومات فراہم کرتی ہے۔مکہ مکرمہ میں بیت اللہ یعنی مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجدِ نبوی کی دیکھ…
-
آئی ایم ایف کا پاکستان پر بینظیر انکم سپورٹ کے علاوہ بھی سماجی پروگرام چلانے پر زور
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے علاوہ بھی غریب عوام کے لےی سماجی پروگرام چلائے جائیں۔آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کمزور طبقے کے سماجی تحفظ کے زیادہ اقدامات کرنے چاہئیں اور سماجی پروگرام چلانے کیلئے پاکستان کو مسلسل کوششیں…
-
ٹرمپ کو 83 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 83 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم سنا دیا۔ نیویارک کی جیوری نے یہ فیصلہ ہتک عزت کے مقدمے میں سنایا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو لکھاری Jean Carroll کو 83 ملین ڈالر دینا ہوں گے جنہیں ٹرمپ نے سرعام جھوٹا کہا تھا اور ان کی توہین…
-
کارکن الیکشن کی بھر پور تیاری کریں،پارٹی کا پیغام گھر گھر پہنچائیں،شہر یار ریاض
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹرسے)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما وحلقہ این اے 56کے امیدوار شہر یار ریاض نے کہا ہے کہ پوری قوم کو احساس ہو گیا ہے کہ ملک کو سیاسی عدم استحکام سے نکال کر ترقی کی شاہراہ پر صرف اور صرف کپتان کے نامزد امیدوار ہی گامزن کر سکتے ہیں ،پی ٹی…
-
زیادہ پالیسی ریٹ، قرض و سود کی ادائیگی پر اخراجات میں کتنے فیصد اضافہ ہو گیا ؟ اہم تفصیلات جاری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)موجودہ مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران پاکستان کا قرض کی ادائیگیوں اور اصل زر کی واپسی پر آنے والا خرچ زیادہ پالیسی ریٹس کی وجہ سے گزشتہ مالی سال 2023 کے دوران اسی مدت میں قرض کی نسبت 74 فیصد بڑھ گیا ہے۔ "جیو نیوز ” کے مطابق مالی محاذ…
-
ملک میں حالیہ ٹارگٹ کلنگ میں بھارت کے ملوث ہونے کے ثبوت موجود ہیں، پاکستان
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیکرٹری خارجہ سائرس قاضی نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں حالیہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں بھارت ملوث ہے، اشوک کمار اور یوگیش کمار نامی شہریوں نے یہاں اپنے ایجنٹوں کو رقومات دے کر قتل کرائے جس کے ثبوت موجود ہیں۔ دفتر خارجہ میں بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے…
-
حمزہ علی عباسی اور احمد علی بٹ عمیر جیسوال کے حق میں سامنے آگئے
پاکستانی معروف اداکار حمزہ علی عباسی اور احمد علی بٹ گلوکار عمیر جیسوال کے حق میں سامنے آگئے۔ اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری میں محدود کام کرنے والے اداکار حمزہ علی عباسی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر عمیر جیسوال کے ہمراہ لی گئی تصویر انسٹااسٹوری میں شیئر کی۔ انسٹااسٹوری میں دونوں دوستوں کو…
-
وکرینی قیدیوں کو لے جانے والا روسی فوج کا طیارہ گر کر تباہ
یوکرینی قیدیوں کو لے کر جانے والا روسی فوج کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق طیارہ آج صبح روسی شہر بیلگوروڈ کے قریب کریش ہوا جس میں 65 یوکرینی قیدی، عملے کے 6 اور دیگر 3 افراد سوار تھے۔ رپورٹس کے مطابق طیارے کے کریش ہونے کے بعد اس میں آگ…
-
ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستان آنے کا اعلان
پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدہ صورتحال میں بہتری آنے کے بعد دونوں ممالک کے سفیر 26 جنوری سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور ایران نے دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی ملاقات کے بعد اس بات پر اتفاق کیا ہے…
Got any book recommendations?