Category: سیاست
-
قیدتنہائی میں ہوں، جیل میں سب کچھ کرنل صاحب کنٹرول کرتے ہیں،عمران خان کا چیف جسٹس سے مکالمہ
عمران خان نے سپریم کورٹ میں پیشی کے دوران چیف جسٹس سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں سب کچھ کرنل صاحب کنٹرول کررہے ہیں۔ پاکستان کی سپریم کورٹ میں جمعرات کو نیب ترامیم کیس کی سماعت کے دوران پہلی بار سابق وزیراعظم عمران خان…
-
والدہ ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا، بیٹے کا دعویٰ
May 09, 2024 | 19:27 ویب ڈیسک لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ڈار نے والدہ ریحانہ ڈار کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ میری والدہ ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا ہے. ان کیساتھ دیگر خواتین…
-
میں نے کل بھی کہا تھا کہ معافی مظلوم کو نہیں ظالم کو مانگنی چاہیے: سابق صدر
May 09, 2024 | 19:46 ویب ڈیسک راولپنڈی: سابق صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ 70 فیصد لوگوں کے مینڈیٹ والوں سے بات کرنی پڑے گی. جس کے پاس طاقت ہے اسی کے ساتھ بات ہو سکتی ہے۔اڈیالہ جیل میں سابق وزیر اعظم و بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا…
-
اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی حقیقت ہیں، مذاکرات ہر کسی سے ہونے چاہئیں، شبلی فراز
رہنما پاکستان تحریک انصاف شبلی فراز— فوٹو: اسکرین شاٹ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور تحریک انصاف ایک حقیقت ہیں اور مذاکرات ہر کسی سے ہو سکتے ہیں لیکن سب سے پہلے یہ طے کرنا ہے کہ مذاکرات کس طریقے سے اور کس ماحول میں ہوں گے۔ بیٹ…
-
پنجاب پولیس ان ڈسپلن فورس بن چکی ہے:عمرایوب
اسلام آباد : مرکزی رہنما تحریک انصاف عمر ایوب کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس ان ڈسپلن فورس بن چکی ہے۔رہنما تحریک انصاف عمر ایوب کا کہنا تھا کہ پنجاب کا آئی جی کرپٹ ترین آدمی ہے، آئی جی پنجاب نے اپنی آخرت خراب کی ہے، پنجاب پولیس فورس نہیں رہی، آئی جی پنجاب ڈاکٹر…
-
دنیا کو پتہ ہے پی ٹی آئی ملک کی واحد وفاقی جماعت ہے: بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پوری دنیا کو پتا ہے کہ پی ٹی آئی اس وقت ملک کی واحد وفاقی جماعت ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز پاکستان تحریکِ انصاف کا یومِ تاسیس تھا، آئین اور الیکشن ایکٹ اس کی اجازت…
-
حقیقی طور پر کوشش کریں تو سیاسی درجہ حرارت میں کمی لا سکتے ہیں، صدر مملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا.صدر مملکت نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پہلے پارلیمانی سال کے آغاز پر تمام معزز ممبران کو انتخاب پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں،وزیر اعظم ، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو انتخابی کامیابیوں ، ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دیتا ہوں،اعتماد کرنے…
-
یل میں عمران خان اور دیگر رہنماؤں کی سکیورٹی یقینی بنائی جائے ، سندھ ہائیکورٹ کا حکم
سندھ ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل میں قید بانی عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کی سکیورٹی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عقیل احمد عباسی نے بانی پی ٹی آئی کو سکیورٹی فراہم کرنے کے لیے دائر درخواست کی سماعت کی جس کے دوران وفاقی وزارتِ داخلہ کی جانب سے جواب جمع کرایا…
-
سلیکشن سے وہی لوگ مسلط کر دیئے جو 4، 4 بار اقتدار میں رہے: سراج الحق
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سلیکشن کے نتیجہ میں وہی لوگ مسلط کردیے گئے جو چار چار بار اقتدار میں رہ چکے ہیں، یہ کمپنی زیادہ دیر نہیں چلے گی، ان کے نزدیک معیشت کی بہتری کا واحد حل آئی ایم ایف کی غلامی ہے، حکمرانوں سے…
-
کارکن الیکشن کی بھر پور تیاری کریں،پارٹی کا پیغام گھر گھر پہنچائیں،شہر یار ریاض
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹرسے)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما وحلقہ این اے 56کے امیدوار شہر یار ریاض نے کہا ہے کہ پوری قوم کو احساس ہو گیا ہے کہ ملک کو سیاسی عدم استحکام سے نکال کر ترقی کی شاہراہ پر صرف اور صرف کپتان کے نامزد امیدوار ہی گامزن کر سکتے ہیں ،پی ٹی…