Category: کاروبار

  • ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں کمی 

    گزشتہ ہفتے کے دوران ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 18 اپریل کوختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1227 روپے ریکارڈکی گئی جوپیوستہ کے مقابلہ میں 0.21فیصدکم ہے،…

  • پاکستان 300ملین ڈالر کے پانڈ ابانڈز جاری مقررہ وقت پر قرض ادا کرے گا: وزیرخزانہ

     اسلام آباد (خبرنگارخصوصی) وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ پاکستان رواں سال 300 ملین ڈالر کے پانڈا بانڈز جاری کرے گا، امریکی مالیاتی ونشریاتی ادارہ بلوم برگ کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیرخزانہ نے کہاکہ چینی کرنسی کے حامل  پانڈابانڈز کے ذریعہ پاکستان اپنے فنڈنگ کے ذرائع کو وسیع کرنے کے علاوہ سرمایہ کاری…

  • فروری کےپہلے ہی دن ڈالر کی قیمت گر گئی

    سال 2024 کے دوسرے مہینے کے پہلے روز ہی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔یکم فروری کو کاروبار کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے کمی ہوئی۔قدر میں کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 279.25 روپے پر آگئی۔

  • اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یوم کشمیر کے موقع پر پیر 5 فروری 2024 کو بینک بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حکومت کی جانب سے اعلان کردہ یوم کشمیر کے موقع پر 5 فروری 2024 (پیر) کو عام تعطیل ہوگی۔اس موقع پر کمرشل…

  • نرخ بڑھنے پر صنعتوں نے بجلی کے استعمال میں بڑی کمی کردی، حکومت پریشان

    بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے لیے ٹیرف میں 5 روپے 62 پیسے فی یونٹ کی مثبت ایڈجسٹمنٹ کی تجویز پر عوامی سماعت منعقد ہوئی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی کی سماعت کے دوران طے پایا کہ مثبت ایڈجسٹمنٹ (اضافہ) فروری 2024 کے بلوں میں وصول کیا جائے گی۔چیئرمین نیپرا وسیم مختار، ممبر (ٹیکنیکل) سندھ رفیق…

  • آئی ایم ایف کا پاکستان پر بینظیر انکم سپورٹ کے علاوہ بھی سماجی پروگرام چلانے پر زور

    عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے علاوہ بھی غریب عوام کے لےی سماجی پروگرام چلائے جائیں۔آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کمزور طبقے کے سماجی تحفظ کے زیادہ اقدامات کرنے چاہئیں اور سماجی پروگرام چلانے کیلئے پاکستان کو مسلسل کوششیں…

  • زیادہ پالیسی ریٹ، قرض و سود کی ادائیگی پر اخراجات میں کتنے فیصد اضافہ ہو گیا ؟ اہم تفصیلات جاری

    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)موجودہ مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران پاکستان کا قرض کی ادائیگیوں اور اصل زر کی واپسی پر آنے والا خرچ زیادہ پالیسی ریٹس کی وجہ سے گزشتہ مالی سال 2023 کے دوران اسی مدت میں قرض کی نسبت 74 فیصد بڑھ گیا ہے۔ "جیو نیوز ” کے مطابق  مالی محاذ…

  • سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر

    وفاقی حکومت نے آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں نہ بڑھانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف کو ٹیکسٹائل اور لیدر سیکٹر پر سیلز ٹیکس، چینی پر 5 روپے فی کلو فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے اور رواں مالی سال سرکاری ملازمین کی پنشن اور تنخواہوں میں اضافہ…

  • گاڑیوں کے لیے ورچوئل رجسٹریشن کارڈ متعارف

    پنجاب کے محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس نے گاڑیوں کے لیے ایک ورچوئل رجسٹریشن کارڈ متعارف کرایا ہے، جس سے عوام کی بڑی مشکل حل ہوگئی ہے۔ چیف سیکریٹری پنجاب کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ محکمہ ایکسائز نے عوام کی سہولت کیلئے لاہور میں ’’ایکسائز آپ کی دہلیز پر‘‘ سروس کا…

  • بڑے ریٹیلر گروپ نے پیپسی مصنوعات کی فروخت روک دی

    عالمی شہرت یافتہ ریٹیل جاینٹ کارفور (Carrefour) نے کہا ہے کہ زیادہ مہنگی ہونے کے باعث پیپسی کولا کی مصنوعات کی فروخت روک رہا ہے۔یہ فیصلہ یورپ میں کروڑوں صارفین کے لیے انتہائی حیرت انگیز ہے۔ صارفین ایسے اسٹورز اور مارٹ کو پسند کرتے ہیں جہاں تمام مطلب برانڈ مل جائیں۔کارفور کے اس فیصلے کے…