Category: صحت

  • نہار منہ نمکین پانی پینے کے حیران کُن فوائد

    Apr 12, 2024 | 22:04 ویب ڈیس گزشتہ کئی صدیوں سے ہمارے بزرگ مختلف ٹوٹکوں کا استعمال کرتے چلے آئے ہیں اور ان ٹوٹکوں کی افادیت اور اہمیت سے انکار بھی نہیں کیا جاسکتا۔ طبی ماہرین کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر 8 سے 12 گلاس پانی پینا تجویز کیا جاتا ہے جس سے…

  • نمک کھانے سے روزانہ 5ہزار افراد کی اموات کا انکشاف

    اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ نمک کے زائد استعمال سے یومیہ بنیادوں پر ہزاروں افراد لقمہ اجل بن رہے ہیں۔ اس حوالے سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں نمک کے زائد استعمال سے مختلف بیماریوں میں مبتلا ہوکر سالانہ 18 لاکھ سے…

  • جلد پر ہونے والی خارش کی اصل وجہ دریافت، نئی تحقیق

    خارش ایک نہایت تکلیف دہ بیماری ہے، یہ دیگر کئی امراض کی وجہ سے لگتی ہے ان میں کچھ جلد کی بیماریاں اور کچھ اندرونی بیماریاں ہوتی ہیں۔ خارش اکثر خشک جلد کی وجہ سے ہوتی ہے، یہ بوڑھے لوگوں میں عام ہے کیونکہ عمر کے ساتھ جلد خشک ہونے لگتی ہے، خارش کم ہو…

  • سرد موسم میں جِلد کو خشک ہونے سے بچانے میں مددگار غذائیں

    سرد موسم میں یہ مسئلہ بہت عام ہوتا ہے / فائل فوٹو جب موسم سرد ہونے لگتا ہے تو جِلد سے نمی بھی کم ہونے لگتی ہے۔ اس کے نتیجے میں ہاتھ، ہونٹ، ناک اور چہرے کی جلد خشک ہوجاتی ہے، جو ویسے تو کوئی بڑا مسئلہ نہیں مگر خارش کی شکایت ضرور ہونے لگتی…

  • چہل قدمی یا دوڑ، دونوں میں سے کیا بہتر ہے؟

    چہل قدمی اور دوڑنا قلبی مشقوں کی دو بڑی اقسام ہیں۔ قلبی مشقیں سانس لینے میں سخت اور آپ کا دل تیز دھڑکنے کا باعث بنتی ہیں۔ جب دل خون کو تیزی سے پمپ کرتا ہے تو اس عمل سے شریانوں تک خون پہنچنے میں رکاوٹ بننے والی آلودگی کو ہٹانے میں مدد ملتی ہے…

  • کاٹن بڈز کے بغیر کانوں کو محفوظ طریقے سے کیسے صاف کریں؟

    کان کی صفائی کرنے کا طریقہ جانیں / فائل فوٹو اگر آپ نے سنا ہے کہ کیو ٹپ (Q-tip) یا کاٹن بڈز کو کانوں کی صفائی کے لیے استعمال کرنا خطرناک ہے تو ہاں یہ افواہ نہیں بلکہ درست بات ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق کاٹن بڈز صفائی کی بجائے کانوں میں جمع ہونے والے…

  • کینو‘ موسم سرما میں کتنا مفید ہے؟

    کینو اور مالٹے موسم سرما کی ایک خوبصورت سوغات ہیں یہ غذائیت سے بھرپور پھل ہیں، یہ جلد کو مضبوط اور صاف رکھتے ہیں اور بہت سی بیماریوں کے خطرے کو کم کرنے میں بے حد کارآمد ہیں۔ مدافعتی نظام آپ کے جسم کو انفیکشن اور ممکنہ بیماریوں سے بچاتا ہے، کچھ غذائیں آپ کی…

  • سر درد کی نئی وجہ دریافت

    سائنسدانوں نے سر درد کی نئی وجہ دریافت کرلی، جس کے بعد اس مرض میں مبتلا کروڑوں لوگوں کی امیدیں جاگ گئی ہیں۔  محققین نے پتہ لگایا ہے کہ اس ٹینشن سے ہونے والے سر درد کا تعلق گردن کی سوزش سے ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ عام سر درد جس سے دو…

  • چین میں نئی وبا پھیل گئی، اسپتال مریضوں سے بھرنے لگ

    کورونا وائرس کی وباء سے چھٹکارا پانے کے بعد اب چین میں نمونیا کی وباء نے سر اُٹھالیا ہے، جس سے زیادہ تر بچے متاثر ہورہے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے چین سے ملک کے شمال میں پھیلنے والی سانس کی بیماری اور بچوں میں نمونیا پھیلنے کے بارے…

  • لیموں پانی کا روزانہ استعمال صحت کیلئے کیسا ہے؟ ماہرین نے بتادیا

    لیموں کا مستقل بنیادوں پر استعمال کتنا ضروری ہے اور اس کے کتنے زیادہ فوائد ہیں اگر لوگوں کو اس کا حقیقت میں علم ہوجائے تو لیموں کا استعمال کبھی ترک نہ کریں۔ کیونکہ لیموں پانی کا استعمال آپ کو بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔ مجموعی صحت اور تندرستی کے لیے لیموں پانی کو طویل…