Category: کراچی

  • قومی حکومت ہوگی، بلاول ناتجربہ کار زرداری

    کراچی (ٹی وی رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن کے نتیجےمیں قومی حکومت بنے گی ، عمران حکومت نے پی پی کو پی ٹی آئی سے اتحاد کیلئے6 وزارتوں کی پیشکش کی تھی، مجھے ملک سے باہر جانے کا کہا گیا،پی ٹی…

  • روپے کے مقابلے ڈالر کی اونچی اڑان

     انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 66پیسے اضافہ ہوا ہے،جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 285روپے 95پیسے کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ، سٹاک ایکسچینج میں 293پوائنٹس کا اضافہ  ہوا،جس سے 100انڈیکس 54ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا،100انڈیکس…

  • بارش برسانے والا مغربی ہواؤں کا سسٹم پاکستان میں داخل

    محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بدھ سے جمعرات تک موسلادھاربارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔   محکمہ موسمیات کے مطابق 8سے9نومبر بالائی علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔   دوسری جانب بارش برسانے والا مغربی سسٹم پاکستان میں داخل ہو چکا ہے جس کے تحت بلوچستان کے…

  • پاکستان پیپلزپارٹی نے سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں 20 میں سے 18 سیٹوں پر میدان مار لیا

    پیپلز پارٹی نے کراچی سمیت سندھ بھر میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں کلین سوئپ کیا ہے، اب کراچی کی دعویدار جماعت اسلامی کو یقین آ جانا چاہیے کہ پیپلز پارٹی ہی کراچی کے عوام کی پارٹی ہے: سعید غنی پی پی صدر کراچی ڈویژن