Category: کھیل
-
بابراعظم نے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
فوٹو فائل لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بابر اعظم نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے پانچ میچز کی سیریز کے آخری ٹی 20 میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے کھلاڑی…
-
بابر اعظم کیلئے PSL میں شاندار کارکردگی پر قیمتی تحفہ
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 9 میں شاندار کارکردگی دکھانے پر پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے قیمتی تحفے سے نواز دیا۔ جاوید آفریدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں اُنہیں بابر اعظم…
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
فاسٹ بولر محمد عامر نے 4 برس بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی۔ محمد عامر نے پاکستان ٹیم کی شرٹ پہن کر اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی اور لکھا کہ شروع اللّٰہ کا نام لے کر، الحمد للّٰہ۔ واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے محمد…
-
اسٹار کرکٹر عالیہ ریاض اور کمنٹیٹر علی یونس شادی کے بندھن میں بندھ گئے
فوٹو: ایکس پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر عالیہ ریاض اور سابق کپتان وقار یونس کے چھوٹے بھائی کمنٹیٹر علی یونس شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ ڈان نیوز کے مطابق عالیہ ریاض اور علی یونس کی شادی کی تقریب گزشتہ روز 12 اپریل کو لاہور میں منعقد ہوئی۔ لاہور کے ایک نجی فارم…
-
چیف سلیکٹر کا عماد وسیم سے رابطہ ‘ملاقات کیلئے لاہور طلب کرلیا گیا
لاہور(سپورٹس رپورٹر) پی سی بی حکام نے آل راؤنڈر عماد وسیم کو ملاقات کیلئے قذافی سٹیڈیم لاہور مدعو کرلیا ۔ انھیں ریٹائرمنٹ واپس لینے پر قائل کرنے کی کوشش کی جائیگی۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ انھیں ایک بورڈ آفیشل کی کال موصول ہوئی جس میں ملاقات کی دعوت دی گئی، عماد بورڈ کے…
-
بنگلادیشی کرکٹر ناصر حسین پر دو سال کی پابندی عائد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلادیش کے کرکٹر ناصر حسین پر دو سال کی پابندی عائد کردی۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ ناصر حسین پر دو سال کی پابندی کے ساتھ چھ ماہ کی معطل سزا بھی شامل ہے۔ ناصر حسین پر پابندی ایمریٹس کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے اینٹی…
-
دوسرا ٹی ٹونٹی آج، قومی کرکٹرز کی ہملٹن میں پریکٹس، کوچز
لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم آکلینڈ سے ہملٹن پہنچ گئی، پانچ کھلاڑیوں نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوٹنی میچ آج اتوار کو ہملٹن میں کھیلا جائیگا۔میچ صبح 11بج کر 10منٹ پر شروع ہوگا ، نیوزی لینڈ کو پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0کی برتری حاصل…
-
غلطیوں سے ٹیسٹ سیریز ہارے: محمد حفیظ: جیت کے مواقع ضائع کئے: شان مسعود
لاہور(سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ آسٹریلیا میں تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں قومی ٹیم کے وائٹ واش کے دفاع میں آگئے۔ سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیم ڈائریکٹرمحمد حفیظ نے کہا کہ دورہ آسٹریلیا میں پاکستان ٹیم اچھی کرکٹ کھیلی ہے لیکن کچھ ایسے لمحات تھے جس سے ٹیم…
-
بھارت کو بد ترین شکست، پاکستان لائرز ورلڈ کرکٹ چیمپئن بن گیا
لاہور ( سپورٹس رپورٹر) پاکستان لائرز کرکٹ ورلڈ چیمپئن بن گیا۔ پاکستان نے بھارت کو بد ترین شکست دے کر لائرز کرکٹ ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا۔ پاکستان لائرز کرکٹ ٹیم نے فتح ملک و قوم کے نام کی۔ بھارتی لائرز کرکٹ ٹیم 115 پر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستانی لائرز کرکٹ ٹیم نے تین وکٹوں…
-
سابق کرکٹرز کو کھلاڑیوں کی تربیت کرنی چاہیے، محمد یوسف
ویب ڈیسک 04 جنوری 2024 — فوٹو: پی ٹی وی / اسکرین شارٹ انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے کہا ہے کہ سابق کرکٹرز کو کھلاڑیوں کی تربیت کرنی چاہیے۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انڈر 19 کے کھلاڑیوں میں ٹیلنٹ موجود ہے، انڈر 19 کرکٹ…