Category: ٹیکنالوجی
-
ٹوئٹر کی جانب سے یوٹیوب کے ٹکر کی ایپ متعارف کرائے جانے کا امکان
—فوٹو: اے ایف پی اطلاعات ہیں کہ مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے جلد ہی اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب کے ٹکر کی ایپلی کیشن متعارف کرائے جائے گی۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ایکس اور اس کے ماہرین یوٹیوب کے ٹکر کی ایپلی کیشن تیار کرنے میں مصروف ہیں اور اس سے متعلق ایلون مسک…
-
گاڑیوں کے لیے ورچوئل رجسٹریشن کارڈ متعارف
پنجاب کے محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس نے گاڑیوں کے لیے ایک ورچوئل رجسٹریشن کارڈ متعارف کرایا ہے، جس سے عوام کی بڑی مشکل حل ہوگئی ہے۔ چیف سیکریٹری پنجاب کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ محکمہ ایکسائز نے عوام کی سہولت کیلئے لاہور میں ’’ایکسائز آپ کی دہلیز پر‘‘ سروس کا…
-
5 دہائیوں بعد چاند پر اترنے کیلئے روانہ ہونیوالا امریکی مشن سمندر میں گرکر تباہ
5 دہائیوں بعد چاند پر اترنے کیلئے روانہ ہونے والا امریکا کا پہلا خلائی مشن سمندر میں گرکر ختم ہوگیا۔50 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار امریکا نے گزشتہ ہفتے ایسا خلائی مشن روانہ کیا تھا جس نے چاند پر اترنا تھا، یہ مشن امریکا کے سرکاری خلائی ادارے ناسا کی بجائے یونائیٹڈ لانچ…
-
گوگل کا پاکستان میں انتخابی سرچ ٹرینڈ کا صفحہ جاری
گوگل نے 8فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات سے متعلق سیاسی جماعتوں، اُن کے نامزد امیدواروں اور دیگر متعلقہ موضوعات سے متعلق آن لائن معلومات کی تلاش اور انتخابی عمل میں مدد دینے کے لیے صفحہ کا اجراء کر دیا ہے۔ ذرائع ابلاغ اور عوام کو اس ڈیٹا تک آسان رسائی کی غرض سے…
-
بھارت کا کم فاصلے تک زمین سے فضا میں مار کرنے والے آکاش میزائل کا تجربہ
ئی دہلی (کے پی آئی )مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے اپنا جنگی جنون اور خطے میں بالادستی کے عزائم جاری رکھتے ہوئے آکاش میزائل کا تجربہ کیا ہے۔یہ تجربہ بھارت کی ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او)نے اڑیسہ کے انٹگریٹیڈ ٹیسٹنگ رینج، چاندی پور سے کیا گیاہے۔ ٹیسٹ کے دوران بہت…
-
پاکستان میں سولر پینلز کی قیمت میں 50 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ
اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان میں سولر پینلز کی قیمت میں 50 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں سولر پینلز کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی واقع ہوئی ہے اور 70 ہزار والے سولر پینل کی قیمت 30 ہزار روپے تک گرگئی ہے۔…
-
واٹس ایپ ویب ورژن میں بہترین فیچر متعارف
یہ فیچر ابھی بیٹا ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے / فائل فوٹو اسٹوریز اب ہر سوشل میڈیا اور میسجنگ ایپ کا ایک لازمی جزو ہے، جس سے صارفین اپنے روزمرہ کے مختلف لمحات دیگر افراد کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔ یہ اسٹوریز 24 گھنٹے بعد خودکار طور پر غائب ہوجاتی ہیں۔ واٹس ایپ میں…
-
2023 میں سب سے زیادہ ڈیلیٹ کی جانے والی ایپ کونسی رہی؟
ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / رائٹرز فوٹو اسمارٹ فون صارفین مسلسل اپنی ڈیوائسز میں نئی ایپس کو ڈاؤن لوڈ اور پرانی کو ڈیلیٹ کرتے رہتے ہیں۔ مگر 2023 کے دوران دنیا بھر میں کونسی ایپس کو سب سے زیادہ ڈیلیٹ کیا گیا؟ اس بارے میں ٹی جی آر نامی کمپنی کی…
-
2024 کے لیے بل گیٹس نے کیا پیشگوئی کی ہے؟
بل گیٹس / رایٹرز فوٹو مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے 2024 کو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کا سال قرار دیا ہے۔ 2023 کے اختتام پر اگلے سال کے لیے پیشگوئی کرتے ہوئے بل گیٹس نے کہا کہ 2024 اے آئی ٹیکنالوجی کو تبدیل کرنے والا سال ثابت ہوگا۔ 10…
-
گوگل رینکنگ میں ایکس ( ٹوئٹر)نے فیس بک کو بھی مات دیدی
گوگل رینکنگ میں ایلون مسک کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ (سابقہ ٹوئٹر)مارک زکربرگ کے فیس بک اور انسٹاگرام پر بازی لے گیا۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق گ انسٹاگرام پر بازی لے گیا۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ’DogeDesigner‘ نامی ایکس اکاﺅنٹ کی طرف سے ایک پوسٹ میں گوگل پر ایکس، فیس بک…