Tag: ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس#

  • گاڑیوں کے لیے ورچوئل رجسٹریشن کارڈ متعارف

    پنجاب کے محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس نے گاڑیوں کے لیے ایک ورچوئل رجسٹریشن کارڈ متعارف کرایا ہے، جس سے عوام کی بڑی مشکل حل ہوگئی ہے۔ چیف سیکریٹری پنجاب کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ محکمہ ایکسائز نے عوام کی سہولت کیلئے لاہور میں ’’ایکسائز آپ کی دہلیز پر‘‘ سروس کا…