Tag: #بلوچستان،#جام کمال،#سیاست،#باپ پارٹی،#ن لیگ
-
سابق وزیر اعلٰی بلوچستان جام کمال کی مسلم لیگ ن میں شمولیت
سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شرکت کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران صحافی نے جام کمال سے سوال کیا کہ کیا آپ مسلم لیگ ن میں شامل ہورہے ہیں؟ جس پر انہوں نے جواب دیا کہ جی آج ملاقات ہے.…