Tag: #ورلڈ کپ،#سری لنکا ٹیم،#کرکٹ،#کھیل

  • عالمی کپ میں ناقص کارکردگی کی وجہ سے پورا سری لنکن بورڈ برطرف

    کولمبوورلڈکپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سری لنکن کرکٹ بورڈ کو فارغ کردیاگیا۔رانا ٹنگا کو بورڈ کا عبوری چیئرمین مقرر کر دیاگیا۔تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے وزیر کھیل روشن رانا سنگھے نے کرکٹ بورڈ کو فارغ کیا،سری لنکن وزیر کھیل کے کرپشن کے الزامات پر بورڈ سے تعلقات کشیدہ تھے،سری لنکن وزیر کھیل…