Tag: ٹارگٹ کلنگ#
-
ملک میں حالیہ ٹارگٹ کلنگ میں بھارت کے ملوث ہونے کے ثبوت موجود ہیں، پاکستان
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیکرٹری خارجہ سائرس قاضی نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں حالیہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں بھارت ملوث ہے، اشوک کمار اور یوگیش کمار نامی شہریوں نے یہاں اپنے ایجنٹوں کو رقومات دے کر قتل کرائے جس کے ثبوت موجود ہیں۔ دفتر خارجہ میں بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے…