Tag: #پاکستان پیپلزپارٹی،#سیاست،#سیاست دان #کراچی
-
پاکستان پیپلزپارٹی نے سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں 20 میں سے 18 سیٹوں پر میدان مار لیا
پیپلز پارٹی نے کراچی سمیت سندھ بھر میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں کلین سوئپ کیا ہے، اب کراچی کی دعویدار جماعت اسلامی کو یقین آ جانا چاہیے کہ پیپلز پارٹی ہی کراچی کے عوام کی پارٹی ہے: سعید غنی پی پی صدر کراچی ڈویژن