Tag: #کاروبار،#اسٹاک ایکسچینج،#بزنس مین،#ڈالر،#روپیہ

  • روپے کے مقابلے ڈالر کی اونچی اڑان

     انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 66پیسے اضافہ ہوا ہے،جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 285روپے 95پیسے کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ، سٹاک ایکسچینج میں 293پوائنٹس کا اضافہ  ہوا،جس سے 100انڈیکس 54ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا،100انڈیکس…