Tag: #biomatric
-
پاکستانی سائنسدان کا کارنامہ: بائیومیٹرک شناخت سے متعلق ایجاد کو امریکا نے تسلیم کرلیا
شاہ سعود یونیورسٹی میں پاکستانی سائنسدان کے زیرقیادت بنائی گئی ایجاد کو امریکی ادارے نے تسلیم کرتے ہوئے پیٹنٹ کر لیا۔ یونیورسٹی نے بتایا ہے کہ یہ ایجاد محفوظ بائیومیٹرک شناخت کے نفاذ کے طریقے اور نظام کے لیے ہے۔سعودی عرب کے نیشنل پلان برائے سائنس و ٹیکنالوجی کے تحقیقاتی فنڈ کے ذریعے یہ ایجاد…