Tag: #coas

  • قوم سے مل کر ہر قسم کے مافیا کی سرکوبی کریں گے: آرمی چیف

    راولپنڈی (خبرنگار خصوصی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہیجان، مایوسی اور افراتفری کا ماحول پیدا کر کے جھوٹی خبروں کے ذریعے یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ جیسے ریاست اپنا وجود کھو  رہی ہے۔  ذرائع کے مطابق نیشنل فارمرز کنونشن سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا…