Tag: #crime #servants

  • اہلخانہ کی نازیبا ویڈیوز بنانے والی ملازماؤں کا گینگ گرفتار

     لاہور میں گھریلو نوکرانیوں کی جانب سے اہل خانہ کی چھپ کر نازیبا ویڈیوز بنانے کا انکشاف ہوا ہے، پولیس نے 2 خواتین ملازماؤں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ویڈیوز برآمد کرلی ہیں۔پولیس تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ کہ ملزمان نازیبا ویڈیوز بناکر فیملیز کو ہراساں کرتے تھے، جن کیخلاف مقدمہ درج…