Tag: #Dehli

  • دوران پرواز میاں بیوی آپس میں لڑ پڑے ، ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

    سورس: Google ویب ڈیسک: جرمنی سے بینکاک جانے والے  لوفتھانزا ائیرلائنز کے طیارے کو اس وقت بھارتی دارالحکومت نئی دلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی جب دوران پرواز میاں بیوی آپس میں لڑ  پڑے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 29 نومبر کی صبح طیارے نے جرمنی کے شہر میونخ سے اڑان بھری تو پرواز کے دوران میاں بیوی…