Tag: #epidemic
-
چین میں نئی وبا پھیل گئی، اسپتال مریضوں سے بھرنے لگ
کورونا وائرس کی وباء سے چھٹکارا پانے کے بعد اب چین میں نمونیا کی وباء نے سر اُٹھالیا ہے، جس سے زیادہ تر بچے متاثر ہورہے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے چین سے ملک کے شمال میں پھیلنے والی سانس کی بیماری اور بچوں میں نمونیا پھیلنے کے بارے…