Tag: #GOP
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر
وفاقی حکومت نے آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں نہ بڑھانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف کو ٹیکسٹائل اور لیدر سیکٹر پر سیلز ٹیکس، چینی پر 5 روپے فی کلو فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے اور رواں مالی سال سرکاری ملازمین کی پنشن اور تنخواہوں میں اضافہ…
-
گاڑیوں کے لیے ورچوئل رجسٹریشن کارڈ متعارف
پنجاب کے محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس نے گاڑیوں کے لیے ایک ورچوئل رجسٹریشن کارڈ متعارف کرایا ہے، جس سے عوام کی بڑی مشکل حل ہوگئی ہے۔ چیف سیکریٹری پنجاب کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ محکمہ ایکسائز نے عوام کی سہولت کیلئے لاہور میں ’’ایکسائز آپ کی دہلیز پر‘‘ سروس کا…
-
قوم سے مل کر ہر قسم کے مافیا کی سرکوبی کریں گے: آرمی چیف
راولپنڈی (خبرنگار خصوصی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہیجان، مایوسی اور افراتفری کا ماحول پیدا کر کے جھوٹی خبروں کے ذریعے یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ جیسے ریاست اپنا وجود کھو رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل فارمرز کنونشن سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا…
-
سٹاک ایکسچینج میں 3 دن مندی کے بعد آج مثبت رجحان، 81 کروڑ شیئرز کے سودے طے
فوٹو: فائل پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 3 دن منفی رہنے کے بعد مثبت ہوا ہے۔ جمعرات کو اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس245 پوائنٹس اضافے سے 62 ہزار 693 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100انڈیکس ایک ہزار 99 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا،انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 62 ہزار 885 رہی۔ …