Tag: #lottery #america #boy
-
لاٹری ٹکٹ ، بہن نے 18 سالہ امریکی بھائی کو کروڑ پتی بنا دیا
امریکا میں 18 سالہ نوجوان نے لاٹری جیت لی، بہن کے خریدے گئے اسکریچ کارڈ نے کروڑ پتی بنا دیا۔امریکی ریاست شمالی کیرولائنا کے 18 سالہ جیلن مکلین کو لاٹری جیتنے پر 10 لاکھ ڈالر ملے ہیں اور اب اس کا پہلا منصوبہ ایک آڈی کار خریدنے کا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جیلن…