Tag: #lpg
-
سردیوں کے آتے ہی ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان کردیا ۔ اوگرا کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفیکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 3 روپے82 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا گھریلو سلنڈر…