Tag: #madiharizvi #showbiz #wedding
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ برس بعد دوسری شادی کرلی، جس کا اعلان انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کیا۔ لیجنڈری اداکارہ راحیلہ المعروف دیبا کی صاحبزادی و اداکارہ مدیحہ رضوی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنی دوسری…