Tag: #nature
-
‘ہوکرز لپس’، انسانی ہونٹوں کی طرح دکھنے والا خوبصورت پودا کہاں پایا جاتا ہے؟
اس پودے کو ‘ہوکرز لپس’ کے علاوہ ‘ہاٹ لپس پلانٹ’ بھی کہا جاتا ہے/ فائل فوٹو انسانی ہونٹوں کی طرح دکھنے والا خوبصورت پودا ‘ہوکرز لپس’ خطرے سے دوچار ہے۔ انسانی ہونٹوں کی طرح دکھنے والا خوبصورت پودا ‘ہوکرز لپس’ جنوبی اور وسطی امریکا کے ممالک میں پایا جاتا ہے اور یہ امریکا کے جنوبی ملک ایکواڈور…